October 30, 2024 | 12:22 am
آسٹریلیا سے سیریز، پاکستان ٹیم کا دوسرا گروپ میلبرن کیلئے روانہ
پاکستان اور آسٹریلیا کی وائٹ بال کرکٹ سیریز کےلیے گرین شرٹس کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ میلبرن کےلیے روانہ ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایمریٹس کی فلائٹ سے کراچی سے میلبرن کےلیے روانہ ہوئے۔
آج روانہ ہونے والے کھلاڑی کل آسٹریلیا پہنچیں گے جبکہ کھلاڑیوں کا پہلا گروپ میلبرن پہنچ چکا ہے۔
کراچی سے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا، عبداللّٰہ شفیق، عامر جمال، صائم ایوب، کامران غلام، حسیب اللّٰہ اور عرفات منہاس شامل ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم دورے کے دوران آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ 4 نومبر کو کھیلے گی۔
مزید خبریں
-
پاکستان کبڈی فیڈریشن کا کرتار پور میں کبڈی فیٹسول کرانے کا پلان
-
لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
پی سی بی ویمنز ونگ کی سربراہی کس کے سپرد ہوگی؟
-
ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
-
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کیلئے اعزاز
-
سعودی عرب کی پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش
-
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے یو اے ای کو 13 رنز سے ہرا دیا
-
محمد حسنین کو آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے کھلانے کا امکان
-
رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی: شاداب خان
-
رمیز ابراہیم کیلئے گورنر سندھ کا 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
چٹوگرام ٹیسٹ میں بھی جنوبی افریقہ کامیاب، ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی امیدیں برقرار