October 30, 2024 | 12:16 am
افغانستان، زمبابوے کی سیریز کے شیڈول کا اعلان
افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی20 میچز 9، 11 اور 12 دسمبر کو ہرارے میں کھیلے جائیں گے جبکہ ون ڈے میچز 15، 17 اور 19 دسمبر کو ہوں گے۔
افغانستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ 2 سے 6 جنوری تک بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔
مزید خبریں
-
ٹی20 ورلڈکپ: بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے، آئی سی سی کا اعلان
-
آسٹریلیا کیخلاف سیریز اور ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب کیا جائے گا؟
-
پی ایس ایل کی سیالکوٹ فرنچائز کا نام باضابطہ طور پر سامنے آگیا
-
پریذیڈنٹ ٹرافی میچز کیلئے ویسٹ انڈین امپائر کی پاکستان آمد
-
بنگلا دیش کے بھارت نہ جانے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط، موقف کی حمایت
-
بھارت کےکہنے پر آئی سی سی کا دباؤ قبول نہیں کرینگے، بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر
-
پی ایس ایل 11: آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی نئی ممکنہ کیٹیگریز سامنے آ گئی
-
دوحا: شوٹ گن چیمپئن شپ، کرنل فرخ ندیم نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا
-
انڈر 19 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے جاپان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا
-
20 سال سے ملک میں ہاکی سے کھلواڑ ہو رہا ہے، شہناز شیخ
-
روسی ٹینس اسٹار کا کوچ پر تبصرہ، سب قہقہے لگانے پر مجبور
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا