آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے شروع ہوگا، پاکستان، سری لنکا مدمقابل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔
میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا میگا ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے، جس کے افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان ٹیم ایشین چیمپینز سری لنکا سے مقابلے کرے گی، میگا ایونٹ میں شریک قومی ٹیم نے شارجہ میں بھرپور ٹرینگ کی، پلیئرز نے بولنگ بیٹنگ کی جم کے پریکٹس کی۔
قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ مقابلہ ایشین چیمپن سے ہے لیکن ان کی تیاری اچھی ہے، مقابلہ اچھا ہو گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجےشروع ہوگا جبکہ افتتاحی روز پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان سہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔
-
ومبلڈن ٹینس: یانک سنر نوواک جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
-
ومبلڈن ٹینس: کارلوس الکاریز ٹیلر فرٹز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
-
رانا مشہود سے خواتین قومی نیٹ بال پلیئرز کی ملاقات
-
لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز مکمل، ٹیموں کا اعلان
-
پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی
-
پاکستان انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
دورۂ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان
-
8 پاکستانی کھلاڑی تھائی لینڈ میں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کیلئے منتخب
-
ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں بھارت کھل کر سامنے آ گیا
-
سلمان علی آغا نے اپنی فلم کا ہیرو ، ولن ، سنگر اور ناکام عاشق سب کے نام بتا دیئے
-
جوروٹ کیرئیر کی 37ویں سنچری سے صرف ایک رن کی دوری پر
-
بھارت کی خاتون ٹینس کھلاڑی کو باپ نے قتل کردیا