September 15, 2024 | 12:31 pm
انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، احسن ایاز نے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
سیمی فائنل میں احسن ایاز نے مصر کے کریم الباربری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-3 سے شکست دی۔ احسن نے یہ میچ 3-11، 7-11، اور 0-11 کے اسکور سے جیتا۔
اس سے قبل کوارٹر فائنل میں احسن ایاز نے ہم وطن فواد خلیل کو بھی شکست دی تھی، فواد کے خلاف احسن نے 7-11، 5-11، اور 5-11 سے کامیابی حاصل کی۔
فائنل میں احسن ایاز کا مقابلہ تھرڈ سیڈ مصر کے محمد شرف سے ہوگا۔ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہے۔
مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟
-
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا: حنا منور
-
سلطان اذلان شاہ کپ: 2024 کی فائنلسٹ پاکستان اس سال نظرانداز
-
افغانستان کرکٹ بورڈ کا ابوظبی کرکٹ حکام سے معاہدہ
-
شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی مکمل، اگلے 24 گھنٹے اہم