September 15, 2024 | 12:28 pm
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد محمد افضل انتقال کر گئے۔
غضنفر علی کے والد کے انتقال پر پی ایچ ایف کے عہدیداران نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا کہنا ہے کہ غضنفر علی کے والد کی نمازِ جنازہ آج قصور میں ادا کی جائے گی۔
غضنفر علی کے والد کے انتقال پر پی ایچ ایف کے عہدیداران نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
غضنفر علی ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں ٹیم کے ساتھ چین میں موجود ہیں۔
پی ایچ ایف نے کہا کہ غضنفر علی چین میں جاری ایونٹ میں ٹیم کا حصہ رہیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کل چین کے خلاف سیمی فائنل کھیلے گی۔
مزید خبریں
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
-
رضوان یا فخر میں سے کسی کو وائٹ بال کا کپتان ہونا چاہیے: یونس خان
-
سابق کپتان یونس خان آسٹریلیا پہنچ گئے
-
پاکستان کو ساؤتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
-
عثمان قادر کے ریٹائرمنٹ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
قومی کرکٹر عثمان قادر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
سینٹرل کنٹریکٹ اُسے ہی ملے گا جو فٹنس ٹیسٹ پاس کرے گا
-
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں کیسے نمٹا جائے؟ اسٹیورٹ براڈ نے حکمتِ عملی بتا دی
-
پاور لفٹنگ چیمپئن شپ : سہیل سسٹرز جنوبی افریقہ روانہ
-
کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے شروع ہوگا، پاکستان، سری لنکا مدمقابل