September 14, 2024 | 01:30 pm
پی ایف ایف نے 3 اراکین پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی اپیل کمیٹی نے 3 اراکین پر عائد پابندیاں ختم کر دیں۔
اپیل کمیٹی نے اپیلوں پر شنوائی کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ظاہر شاہ، رانا اشرف اور نعمان خان کی اپیل منظور کر لی ہے۔
اس فیصلے کے بعد ظاہر شاہ، نعمان خان اور رانا اشرف کو صوبائی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے۔
ظاہر شاہ کے پی اور رانا اشرف پنجاب کی صوبائی ایسوسی ایشن کے اہم امیدوار ہیں۔
واضح رہے کہ ڈسپلنری کمیٹی نے گزشتہ ماہ تینوں افراد پر تاحیات پابندی لگائی تھی۔
مزید خبریں
-
ٹم سائفرٹ کا کراچی اسٹیڈیم میں کم حاضری پر اظہار مایوسی
-
بنگلادیش نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
سلمان آغا کا مستقبل میں دو پلیئرز کی قومی ٹیم میں شمولیت کا عندیہ
-
محسن نقوی کی ویمنز ٹیم سے ملاقات، پرفارمنس پر شاباشی دی
-
پی سی بی کو مینز کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش
-
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے ہرادیا
-
ویمن ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے آخری میچ بھی جیت لیا
-
پاکستان ویمن ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، چیئرمین پی سی بی
-
پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ آج ہوگا
-
کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد میں کمی کا حامی
-
سندھ کے سیکرٹری اسپورٹس نے نیشنل گیمز ملتوی ہونے کا ملبہ محکمہ موسمیات پر ڈال دیا
-
حسن علی PSL کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے