August 15, 2024 | 12:53 am
نوید اکرم چیمہ مینیجر پاکستان مینز کرکٹ مقرر
فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوید اکرم چیمہ کو پاکستان ٹیم کا مینجر مقرر کر دیا۔ نوید اکرم چیمہ کا پہلا اسائنمنٹ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔
پی سی بی نے سیریز کےلیے سپورٹنگ اسٹاف کے اعلان میں مینجر کی تصدیق کی ہے۔
علاوہ ازیں ٹم نیلسن کو ہائی پرفارمنس کوچ بنائے جانے کا بھی باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، احسن ایاز نے فائنل میں جگہ بنالی
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے
-
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کو بڑا انعام
-
پی ایف ایف کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے
-
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین کی جاپان کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مکمل
-
چیمپئنز لیگ پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی
-
چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرادیا
-
اسنوکر ورلڈ کپ: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس، میچز جیت لیے
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ٹیبل ٹینس ٹیم کے اجازت نامے کا معاملہ لٹکا دیا
-
بابر اعظم کو مشورہ ہے کہ کرکٹ پر فوکس کریں: یونس خان
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست