August 13, 2024 | 05:58 pm
ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز: پاکستان شاہینز نے تسمانیہ ٹائیگرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنے تیسرے میچ میں تسمانیہ ٹائیگرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز کی تین میچوں میں یہ دوسری کامیابی ہے۔
پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر تسمانیہ ٹائیگرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، جو صرف 124 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ تسمانیہ ٹائیگرز کی جانب سے جیک ڈورین 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پاکستان شاہینز کی جانب سے عمران جونیئر نے صرف 18 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عباس آفریدی اور جہانداد خان نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
تسمانیہ ٹائیگرز کے پاکستان شاہینز نے 15.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ صاحبزادہ فرحان نے 45 رنز بنائے جبکہ عمیر بن یوسف نے 32 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید خبریں
-
انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، احسن ایاز نے فائنل میں جگہ بنالی
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے
-
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کو بڑا انعام
-
پی ایف ایف کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے
-
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین کی جاپان کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مکمل
-
چیمپئنز لیگ پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی کردی گئی
-
چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے ہرادیا
-
اسنوکر ورلڈ کپ: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس، میچز جیت لیے
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ٹیبل ٹینس ٹیم کے اجازت نامے کا معاملہ لٹکا دیا
-
بابر اعظم کو مشورہ ہے کہ کرکٹ پر فوکس کریں: یونس خان
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: پینتھرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست