August 12, 2024 | 12:19 am
گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ نے سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ کردیا

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیربٹ نے اداروں کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران نوح بٹ نے کہا کہ ساری محنت اُن کے والد کی تھی مگر فیڈریشن چاہتی ہے کہ میں ان کی بڑائی بیان کرتا رہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ذاتی رنجش کی وجہ سے نہیں چاہتی تھی کہ میں اولمپکس کےلیے کوالیفائی کروں۔
نوح دستگیر بٹ نے یہ بھی کہا کہ کامن ویلتھ گیمز جیتنے کے بعد انہیں سہولیات دی گئیں، اس سے پہلے کچھ نہیں ملا۔
مزید خبریں
-
حکومت سندھ کیجانب سے خاتون باکسر عالیہ سومرو کی مالی معاونت
-
عبداللہ شفیق کا یار کشائر کرکٹ کاؤنٹی کلب سے معاہدہ
-
آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں
-
میرے اعداد وشمار دیکھے بغیر رائے قائم کر لی جاتی ہے: محمد عباس
-
ویمنز ورلڈ کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت ٹاکرا کب اور کہاں ہوگا؟
-
بابر کے بعد رضوان اور شاہین کے بھی بگ بیش کیلئے معاہدے
-
گیری کرسٹن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک بار پھر خواہشمند
-
قومی کرکٹرز کے اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کا پہلا روز
-
جنوبی افریقا نے پہلی بار آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لیا
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں نئے چیلنج پاکستان کے منتظر
-
اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی: اسحاق ڈار