July 24, 2024 | 12:14 am
ملکی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کیلئے تیار

رپورٹ:فیضان لاکھانی۔۔۔پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونے والی ویمن والی بال لیگ کیلئے سائن کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔
پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کپتان عذرا فاروق اور نائب کپتان مقدس بخاری 25 جولائی سے شروع ہونے والے ایم زیڈ سی لیڈیز کپ میں شریک ہوں گی۔
مالدیپ کے کلب الفوز نے اس ایونٹ کیلئے عذرا فاروق اور مقدس بخاری کو سائن کیا ہے۔ دونوں کو ایک ماہ کے کنٹریکٹ پر سائن کیا گیا ہے۔
عذرا فاروق کا کہنا ہے کہ پہلی بار پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی پلیئرز کو ملک سے باہر کسی ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو پاکستان ویمن والی بال ٹیم کیلئے ایک تاریخی لمحہ ہے۔
مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟
-
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا: حنا منور
-
سلطان اذلان شاہ کپ: 2024 کی فائنلسٹ پاکستان اس سال نظرانداز
-
افغانستان کرکٹ بورڈ کا ابوظبی کرکٹ حکام سے معاہدہ
-
شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی مکمل، اگلے 24 گھنٹے اہم