July 17, 2024 | 10:03 am
ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔
علم میں رہے کہ ویمن ایشیا کپ سری لنکا کے شہر ڈمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 19 جولائی کو کھیلے گی۔

سری لنکا روانگی سے قبل ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ بولنگ کوچ نے ماڈرن ڈے کرکٹ کے حساب سے مائنڈ سیٹ اور ورائٹی کا بتایا ہے، جنید خان نے بولنگ بہتر کرنے میں کافی مدد کی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایشیا کپ کیلئے کافی اچھا تیاری کی ہے، انشاء اللہ جیت کر آئیں گے، ایشیا کپ میں دیکھیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کیا تیاری کی ہے۔

فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ پہلی بار ایشیا کپ کھیل رہی ہوں اس کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گی، اہم بات وہی ہوگی جس پر وقت کے مطابق عمل کیا جائے۔
مزید خبریں
-
ویمن باکسنگ چیمپئن شپ: 14 ویمن باکسنگ ٹیموں کی 112 باکسرز کی شرکت
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں ہوگی
-
انگلینڈ کے بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی کیلئے فٹ قرار
-
ایشین یوتھ جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نےپہلی بارغیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
پاکستان ٹیم میں پوٹینشل ہے ہم چیمپئنز ٹرافی جیت سکتے ہیں: سلمان علی آغا
-
آسٹریلیا کو سری لنکا کے ہاتھوں دوسرے ون ڈئے میں بھی شکست
-
ہم 280 رنز کرنا چاہتے تھے مگر نیوزی لینڈ کے بولرز نے دباؤ میں رکھا: کپتان محمد رضوان
-
سلمان آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار
-
پچھلے اور آج کے میچ میں خوشدل شاہ نے اچھی بولنگ کی، عاقب جاوید
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پریکٹس میچ، افغانستان کو 144 رنز سے شکست