اولمپکس سے قبل پیرس میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پیرس اولمپکس سے دو ہفتےقبل فرانس کے درالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
مقامی لوگ اور سیاح پریشان ہیں اور پاس کے بغیر چلنا پھرنا محال ہوگیا ہے جبکہ انتہائی درجے کے زون میں متعدد ریسٹورنٹ بھی بند کر دیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پیرس میں سیکیورٹی اولمپکس کے پیش نظر بڑھائی گئی ہے۔ اس سے قبل پیرس کے ریلوے اسٹیشن پر گارڈ کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
عینی شاہدین کے مطابق چاقو فوجی کے کندھے پر لگا جس سے وہ معمولی زخمی ہوا مگر موقع پر موجود پولیس اہلکار نے حملہ آور کو دبوچ لیا۔
مذکورہ حملہ آور شخص جس نے “گارڈ گریٹ “ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے حملہ کیا وہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتا ہے اور افریقی نژاد فرانسیسی ہے،اسے 2006میں فرانس کی شہریت ملی تھی گرفتار شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا کیونکہ وہ واقعہ میں معمولی زخمی ہوا۔
-
پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
نیشنل ٹی 20 کپ، لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو شکست دیدی
-
کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان
-
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
-
اعصام الحق سمیت کئی پاکستانی عالمی ٹینس کمیٹیوں میں شامل
-
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج ہوگا
-
چاند گرہن سے ہوٹل تک، ٹی 20 فائنل سے پہلے بھارتی ٹیم کی توہم پرستی کی کہانی
-
نیشنل ٹی20 کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، ٹورنامنٹ آج سے شروع
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، بڑی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں
-
نیشنل ٹی 20 کپ آج سے پشاور میں شروع ہوگا
-
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

