July 13, 2024 | 11:04 pm
ایشین افریقن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی تین بہنوں کا ایک، ایک اور گولڈ میڈل

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تین بہنوں نے ایک، ایک گولڈ میڈل اور اپنے نام کر لیا۔
ویرونیکا سہیل، سیبل سہیل اور ٹوئنکل سہیل نے ایکوئپڈ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیتے۔ تینوں بہنوں نے اپنی اپنی ویٹ کیٹیگری 57، 52 اور 84 کے جی کلاس میں اوور آل میں گولڈ میڈلز جیتے۔
ساؤتھ افریقہ میں جاری چیمپئن شپ میں تینوں بہنوں نے مجموعی طور پر پانچ پانچ گولڈ میڈلز جیتے ہیں۔ پاور لفٹنگ کلاسیک میں تینوں بہنوں نے چار، چار گولڈ میڈلز جیتے تھے۔
مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے حسن علی کی اسکواڈ پر رائے
-
میچ فکسنگ کی وجہ سے پابندی کا سامنا کرنے والی دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر
-
ہماری سوچ یہی ہوگی کہ ہمیں چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے: محمد رضوان
-
اسپنر میتھو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
-
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے افغانستان ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
تین ملکی سیریز کا اہم مقابلہ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
-
آسٹریلیا کا ایک اور اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا
-
فاسٹ بولر جسپرت بمرا چیمپئنز ٹرافی سے باہر
-
چیمپئینز ٹرافی، آسٹریلوی اسکواڈ سے ایک اور اہم کھلاڑی باہر
-
چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں بھی کرانے کا فیصلہ
-
پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی