July 13, 2024 | 10:02 pm
شاہین آفریدی بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے دستیاب، پی سی بی کو آگاہ کردیا

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا۔ وہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچپسی رکھتے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی رواں ہفتے عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب جارہے ہیں اور انہوں نے پی سی بی کو بنگلادیش کے خلاف ہوم سیریز کےلیے اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔
بچے کی ولادت کی وجہ سے شاہین شاہ آفریدی کی بنگلدیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک بتائی جارہی تھی تاہم شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچپسی کا اظہار کردیا۔
سیریز کی تیاری کےلیے کیمپ کا آغاز 6 اگست سے ہوگا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا۔
مزید خبریں
-
رشبھ پنت کو بچانے والے نوجوان کی گرل فرینڈ کیساتھ خودکشی کی کوشش، لڑکی ہلاک
-
کراچی گرامر اسکول نے ریفلیکشنز اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ابھی تک اپنی پلیئنگ الیون فائنل نہیں کی، تیاری کا اچھا وقت مل گیا، مچل سینٹنر
-
افغانستان کرکٹ ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر یو اے ای جائیں گے، نئی پالیسی پر عمل شروع
-
شاہین آفریدی،سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ
-
انگلینڈ کے آلراونڈر جیکب بیٹھل چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ
-
کپتان نجم الحسین شنٹو چیمپئنز ٹرافی میں حیران کرنے کیلئے پر اُمید
-
آئی سی سی نے سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
-
پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب