June 25, 2024 | 11:40 am
افغانستان کے راشد خان نے نئی تاریخ رقم کردی
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔
راشد خان نے 92 میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں اور یوں وہ تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔
افغانستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ان کے علاوہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچز کا شیڈول
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی تاریخ میں اب تک صرف دو پلیئرز نے 150 وکٹیں لی ہیں۔ بنگلہ دیش کی جانب سے 129 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے شکیب الحسن کو یہ سنگ میل عبور کرنے کے لیے ایک وکٹ درکار ہے۔
مزید خبریں
-
سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے، سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ
-
فیلڈمارشل نے سری لنکن ٹیم کو پاکستان میں رکنے کیلئے کیسے قائل کیا؟محسن نقوی نے بتا دیا
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا شیڈول سامنے آ گیا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
-
کیا کپتان بننے کیلئے انگریزی زبان آنی چاہیئے؟ بھارتی آلراؤنڈر کا مؤقف
-
محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی
-
پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی سہ فریقی سیریز کا نیا شیڈول جاری
-
آئی سی سی نے اکتوبر کے بہترین کھلاڑی کا اعلان کردیا
-
سکندر بخت کا بھارت پر گڑبڑ کا شبہ، راشد لطیف نے سری لنکا کی تاریخی حمایت یاد دلا دی
-
ٹرائی نیشن سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
پاکستان سری لنکا کے درمیان میچز کا شیڈول تبدیل ہوگیا
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ