June 25, 2024 | 09:09 am
بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیو یارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے ہی باہر ہونے کے بعد بابر اعظم امریکہ میں ہی رک گئے تھے اور فیملی کے ساتھ وقت گزارا ۔
بابرا عظم جب لاہور ائیرپورٹ سے باہر آئے تو پی سی بی سیکورٹی اور اور پولیس اہلکار بھی موجود تھے ۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے اس ملاقات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی اور اس کی وجوہات پر بات ہو گی ۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں ہی ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی تھی۔
مزید خبریں
-
رشبھ پنت کو بچانے والے نوجوان کی گرل فرینڈ کیساتھ خودکشی کی کوشش، لڑکی ہلاک
-
کراچی گرامر اسکول نے ریفلیکشنز اسکول ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ابھی تک اپنی پلیئنگ الیون فائنل نہیں کی، تیاری کا اچھا وقت مل گیا، مچل سینٹنر
-
افغانستان کرکٹ ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر یو اے ای جائیں گے، نئی پالیسی پر عمل شروع
-
شاہین آفریدی،سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ
-
انگلینڈ کے آلراونڈر جیکب بیٹھل چیمپئنز ٹرافی سے آوٹ
-
کپتان نجم الحسین شنٹو چیمپئنز ٹرافی میں حیران کرنے کیلئے پر اُمید
-
آئی سی سی نے سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا
-
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
-
پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب