عید کی تعطیلات کے باوجود محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے عید الاضحی کی تعطیلات کے باوجود قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے کام کا جائزہ لیا۔
واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے باعث لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے جس کا محسن نقوی نے کام پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دفاتر گرائے جانے کے کام کا معائنہ کیا اور 30 جون تک دفاتر گرانے کا کام مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔
محسن نقوی نے عید کی تعطیلات کے بعد مشینری اور مزدوروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اضافی وسائل لگا کر کام کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے ساتھ نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل کریں گے۔
اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایف ڈبلیو او کے حکام نے بریفنگ دی جبکہ جنرل مینجر انفراسٹرکچر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
-
پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائیٹڈ کو مات دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ گئی
-
پراعتماد ہیں، ٹیم کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف
-
ڈیوڈ وارنر کی لاہور کے رایا کلب میں گالف کھیلنے کی خواہش پوری ہوگئی
-
ارشد ندیم کا نیرج چوپڑا سے متعلق بات کرنے سے انکار
-
ویسٹ ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دے کر فلسطین نیا چیمپئن بن گیا
-
ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش: اشعب عرفان، حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
-
کوالیفائیر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اچھا مقابلہ ہو گا: محمد وسیم
-
مہدی حسن میراز نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا
-
پی ایس ایل 10 کا پہلا کوالیفائر آج کھیلا جائے گا
-
بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
-
ناک آؤٹ مرحلہ، بڑا میچ، پریشر ہوگا، آصف علی