June 13, 2024 | 11:38 pm
اسپنٹک کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما لاپتہ، تلاش جاری

سات ہزار میٹر سے زائد بلند پہاڑی اسپنٹک کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ اسکردو کا کہنا ہے کہ لاپتہ کوہ پیما منگل کے روز بیس کیمپ سے روانہ ہوئے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔
واضح رہے کہ 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپنٹک چوٹی ضلع شگر میں واقع ہے۔
مزید خبریں
-
مصباح الحق اور سرفراز احمد کو اہم ذمہ داری دی جائیں گی
-
ریڈ بال کوچ کیلئے مصباح الحق سمیت کئی نام زیر غور
-
ارشد ندیم ایک اور گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پُرعزم
-
پاکستان وائٹ بال ٹیم کی رہنمائی مائیک ہیسن کریں گے
-
فیک نیوز: بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی اپنے میڈیا پر برس پڑے
-
پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری
-
شعیب ملک کی مینٹور کی حیثیت سے استعفے کی تصدیق
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا
-
دھرم شالہ میں بلیک آوٹ ہونے کا سارا واقعہ ایلیسا ہیلی نے سنا دیا
-
ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل پر اعتماد کا اظہار کر دیا
-
آئی پی ایل کھیلنے والے کرکٹرز کے بارے میں کرکٹ آسٹریلیا کا بیان