June 13, 2024 | 11:36 pm
روس: برکس گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر سلطان کا سونے کا تمغہ
روس کے شہر کازان میں جاری برکس گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
پاکستان روس میں جاری برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ ویٹ لفٹنگ میں حیدر سلطان کی بدولت پاکستان نے پہلا سونے کا تمغہ جیتا۔
حیدر سلطان نے ویٹ لفٹنگ کی 61 کلوگرام کیٹیگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔
انہوں نے مجموعی طور پر 261 کلو گرام وزن اُٹھایا۔ کلین اینڈجرک میں 146 اور اسنیچ میں 115 کلوگرام وزن کے ساتھ پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوایا۔
واضح رہے کہ برکس گیمز کازان میں 23 جون تک جاری رہیں گے۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری
-
قذافی اسٹیڈیم لاہور کے فلڈ لائٹس ٹاور کو روشن کردیا گیا
-
بھارتی ٹیم کی کٹ پر پاکستان لکھا ہوگا، بی سی سی آئی کی تصدیق
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی ترقی
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان