June 13, 2024 | 08:07 am
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں کیسے پہنچے گا؟
بھارت نے امریکا کو ہرا کر پاکستان کی ایک ہرڈل تو پار لگا دی مگر اب جمعے کو آئرلینڈ کو بھی امریکا کے خلاف کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔
اس کے ساتھ پاکستان کو اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کو ہرانا ہوگا، تب ہی پاکستان کے لیے سپر ایٹ تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔
اگر پاکستان یا امریکا کا میچ بارش کی نذر ہوا تو پاکستان کے لیے ورلڈ کپ پہلے ہی مرحلے میں ختم ہوجائے گا۔
مزید خبریں
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر
-
نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرینز کی پاکستان گولڈ کے خلاف 128 رنز سے فتح