May 29, 2024 | 10:57 pm
کوہ پیما نائلہ کیانی کیلئے اعزاز، لڑکیوں کی تعلیم کیلئے خیرسگالی سفیر مقرر

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستان کی صف اول کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو ایک اور اعزاز مل گیا۔ وفاقی حکومت نے نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کےلیے خیرسگالی سفیر مقرر کردیا۔
نائلہ کیانی کو خیرسگالی کا سفیر بنانے کا اعلان وزارت تعلیم نے کیا ہے۔
واضح رہے کہ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔
بطور سفیر نائلہ کیانی ملک میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کےلیے کام کریں گی۔
اس اعزاز کے حوالے سے نائلہ کیانی کا کہنا تھا کہ خواتین کی تعلیم کےلیے خیرسگالی کا سفیر مقرر ہونا اعزاز ہے۔
پاکستانی خاتون کوہ پیما نے یہ بھی کہا کہ ترقی کےلیے واحد راستہ تعلیم ہے۔
مزید خبریں
-
بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائیشیا میں گرفتار ہو گئے
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
-
چیمپئنز ٹرافی میں انجری کا سامنا کرنے فخر زمان کیا پی ایس ایل میں دستیاب ہوں گے؟
-
لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے
-
فلسطینیوں پر حملوں اور سینکڑوں شہادتوں پر عثمان خواجہ کا اہم بیان
-
عامر جمال سابق کرکٹر بریڈ ہوگ پر برس پڑے
-
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے کی تیاری کیلئے کھلاڑی آج سے ٹریننگ کریں گے
-
پاکستان ٹیم پرتنقید عام ہوچکی ہے: حارث رؤف
-
ہمیں پاور پلے میں بہتر ہونے کی ضرورت ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست
-
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے136 رنز کا ہدف