May 29, 2024 | 01:18 pm
پاکستان اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان ویمنز اور انگلش ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنلز پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ آج شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں ہوم ٹیم انگلینڈ نے 37 رنز سےمیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرےمیچ میں بارش کے باعث سات اوور کا کھیل بھی پورا نہیں ہوسکا تھا۔
اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان ویمنز کو تینوں میچوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 53 رنز، دوسرے میچ میں 65 رنز اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 34 رنز سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
مزید خبریں
-
سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے، سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ
-
فیلڈمارشل نے سری لنکن ٹیم کو پاکستان میں رکنے کیلئے کیسے قائل کیا؟محسن نقوی نے بتا دیا
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا شیڈول سامنے آ گیا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
-
کیا کپتان بننے کیلئے انگریزی زبان آنی چاہیئے؟ بھارتی آلراؤنڈر کا مؤقف
-
محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی
-
پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی سہ فریقی سیریز کا نیا شیڈول جاری
-
آئی سی سی نے اکتوبر کے بہترین کھلاڑی کا اعلان کردیا
-
سکندر بخت کا بھارت پر گڑبڑ کا شبہ، راشد لطیف نے سری لنکا کی تاریخی حمایت یاد دلا دی
-
ٹرائی نیشن سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
پاکستان سری لنکا کے درمیان میچز کا شیڈول تبدیل ہوگیا
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ