گوتم گمبھیربھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط اُمیدوار
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کی مدت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک ہے اس کے بعد ان کا کنٹریکٹ ختم ہوجائے گا اسی حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط اُمیدوار ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلی عہدیداران کے درمیان کوچنگ کے حوالے ابتدائی بات چیت ہوئی ہے مگر گوتم گھمبیر اور بھارتی بورڈ نے کوچنگ کے معاملے پر کوئی تبصرہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
علم میں رہے کہ گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے حال ہی آئی پی پی میں کامیابی حاصل کی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے جس کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 مئی تھی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ راہول ڈریوڈ کی آخری اسائنمنٹ ہے اور بھارتی بورڈ غیر ملکی نہیں ملکی ہیڈ کوچ کے حق میں ہے۔
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان
-
قازقستان کیخلاف ڈیوس ٹائی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
-
پاکستان کا نام کٹ پر نہ لکھ کر کیا بھارت آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی کرے گا؟
-
پاکستان کرکٹرز کا آرام آج بھی پریکٹس نہیں ہوگی
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت جاری