May 23, 2024 | 11:08 pm
پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز اور پولینڈ کے ویزے جاری
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) رانا مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز اور پولینڈ کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔
سیکریٹری ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز جائے گی۔ نیدرلینڈز سے قومی ٹیم نیشنز کپ کےلیے پولینڈ جائے گی۔
انکا کہنا تھا کہ ہر ممکن کوشش ہے کہ اسکواڈ کل صبح نیدرلینڈز کے لیے روانہ ہو جائے۔
مزید خبریں
-
محسن نقوی کا آئی سی سی کی درخواست پر وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ، ذرائع
-
لاہور: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام نے بھی بسنت منائی
-
پاکستانی ہونے کی وجہ سے یو اے ای ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر ذوہیب کو بھارت سے واپس بھیج دیا
-
ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی
-
آئی سی سی نے پاکستان کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، بھارت سے کھلانے کے جتن شروع
-
یو اے ای کی پاکستان سے بھارت کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
-
ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنے کے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
-
پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین لاہور پہنچ گئے
-
ٹی20 ورلڈکپ: ایک اور ایسوسی ایٹ ممبر کی زبردست کارکردگی، انگلینڈ صرف 4 رنز سے جیت سکا
-
آئی سی سی کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
-
ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت اپ سیٹ سے بچ گیا، امریکا کو 29 رنز سے شکست