May 23, 2024 | 03:47 pm
دمبولا تھنڈرز کا مالک میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم دمبولا تھنڈرز کے مالک کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
برطانوی بنگلا دیشی شہری تمیم رحمان کو سری لنکن پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
تمیم رحمان پر لگائے گئے الزامات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، لنکا پریمیئر لیگ نے گرفتاری کے بعد دمبولا ٹیم کی اونر شپ کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔
لنکا پریمیئر لیگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیگ کی ساکھ کو بچانے کے لیے معاہدہ ختم کرنا ضروری تھا، اگر نئی اونر شپ نہیں ہوئی تو دمبولا ٹیم کے معاملات لیگ انتظامیہ چلائے گی۔
واضح رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ کا پلیئرز آکشن گزشتہ روز منعقد ہوا تھا، دمبولا تھنڈرز نے پلیئرز آکشن میں پاکستان کے افتخار احمد اور حیدر علی کو خریدا تھا۔
مزید خبریں
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 کا ہدف
-
ویمن انڈر 19 ورلڈ کپ: 3 میچز کے فیصلے، 3 بارش سے متاثر
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پوزیشن مستحکم
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
-
ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن اُدھیڑ دی ، 137 پر آل آؤٹ
-
اسٹیڈیمز کے نئے ہاسپٹیلیٹی باکسز فروخت کیلئے پیش
-
پاکستانی نژاد انگلش فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری
-
کراچی انتظامیہ کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 230 رنز بنا کر آؤٹ
-
دوسرا دن: پاکستان آج 143 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی
-
ملتان ٹیسٹ: ہم پہلے دن پلان کے مطابق کھیلے، جیڈن سیلز
-
دھند نہ ہوتی تو میچ 3 دن سے زیادہ نہیں چلنا تھا، محمد رضوان