May 23, 2024 | 12:04 pm
نیدر لینڈز کے کرکٹر کو منفرد ہوم ایڈوانٹیج، ان کا گھر ہی گراؤنڈ میں
نیدر لینڈز کے کرکٹر ویوین کنگما کو منفرد ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے کیونکہ ان کا گھر کرکٹ گراؤنڈ میں ہی ہے۔
کرکٹ گراؤنڈ فاسٹ بولر ویوین کنگما کے گھر کے عقبی حصے میں ہے اور ویوین کنگما گھر کے پچھلے حصے سے نکل کر گراؤنڈ میں چلے جاتے ہیں۔
ویوین کنگما فیملی سے نیک خواہشات لے کر گراؤنڈ آتے اور پھر واپس گھر آ جاتے ہیں اور انہیں پریکٹس سیشن اور میچز کے لیے میلوں کی مسافت بھی طے نہیں کرنا پڑتی۔
فاسٹ بولر کو ہیگ میں گھر کے ساتھ ہی تمام سہولیات حاصل ہیں۔ ویوین کنگما اسکاٹ لینڈ کے خلاف پلیئر آف دی میچ قرار پائے تھے، انہوں نے 21 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔
علم میں رہے کہ وور برگ کرکٹ کلب کے گراؤنڈ پر سہہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچز کھیلے جارہے ہیں جہاں نیدرلینڈز، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں۔
مزید خبریں
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز، 2 میچز جیت لیے
-
سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ فتح، جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمبر ون
-
کبھی نہیں کہا فلاں فارمیٹ کھیلوں گا فلاں نہیں، سرفراز احمد
-
ٹریوس ہیڈ اور محمد سراج کو سزا کا سامنا
-
ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز
-
کیا جوش ہیزل ووڈ تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے؟
-
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کیساتھ شامی فٹبال ٹیم نے کیسی تبدیلی کری؟
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے ڈیون کانوے باہر
-
مڈل آرڈر بیٹر محمد سلیمان قومی ٹیم میں آنے کے خواہشمند
-
سال کی آخری فارمولا ون ریس برطانیہ کے لینڈو نورس کے نام رہی
-
پاکستان ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف تیاریاں جاری
-
بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا