May 22, 2024 | 02:55 pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے تمام ٹیموں کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے صرف پاکستان ٹیم کا اعلان ہونا باقی ہے۔
اس حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اگلے دو روز میں اسکواڈ کا اعلان کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کے اعلان کی ڈیڈ لائن 24 مئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دو ریزرو کھلاڑیوں سمیت 17 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سلمان علی آغا اور عرفان خان نیازی ریزروز میں شامل ہوں گے ۔ فاسٹ بولر حسن علی کا واروکشائر کاونٹی کے ساتھ معاہدہ ہے لہٰذا انہیں ٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
ابرار احمد کراچی کے میدان میں بہتر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم
-
زمبابوے ویمنز ٹیم رواں ماہ کے آخر میں پاکستان پہنچے گی
-
یووراج سنگھ نے اپنے کینسر کی بیماری سے لڑنے کی روداد سنا دی
-
پچ اتنی مشکل نہیں تھی کہ ٹیم 100 رنز پر آؤٹ ہوجاتی: سکندر رضا
-
فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کیخلاف 0-8 سے تاریخی کامیابی
-
بابر اور مینڈس نے پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنادیا
-
زلمی کی کنگز کیخلاف 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے کامیابی
-
بابر ٹی20 میں تیز ترین 12000 رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، گیل کو پیچھے چھوڑ دیا
-
توانائی کی بچت کیلئے بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے میچز کے اوقات کار تبدیل کر دیے
-
برازیل کی خاتون فاسٹ بولر نے تاریخ رقم کردی
-
مالدیپ کی پاکستان کو چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت
-
آئی سی سی کی سہ ماہی میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے

