May 22, 2024 | 08:04 am
وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 54 ایمبیسڈرز میں بھارت کے راوی شاستری، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام بھی شامل ہیں۔
آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، اسکاٹ بولینڈ، سابق ویمنز کپتان لسا اسٹھالیکر اور میل جونز بھی ایمبسیڈر پروگرام کا حصہ ہیں اور ان ایمبیسڈرز کی تقرری 2 سال کے لیے کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس ایمبیسڈر پروگرام کے تحت آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی خطے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں، تماشائیوں اور کوچز کو کرکٹ کا ایک واضح پاتھ وے دکھانا ہے۔
مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی تردید
-
ہیڈ آف یوتھ ڈیولپمنٹ کا عہدہ متعارف، امیدوار کی تلاش کیلئے اشتہار جاری
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی رواں ماہ فٹبال ٹیم روس بھیجنے کی کوششیں
-
سلمان علی آغا ملتان ٹیسٹ کے نتیجے کیلئے پُرامید
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز بنا کر آؤٹ
-
انگلش کرکٹر اولی اسٹون کی کل صبح ملتان سے وطن لوٹ جائیں گے
-
کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 6 وکٹوں پر 397 رنز
-
مجھے ڈاکٹرز نے چیمپئین شپ بھول جانے کا کہا تھا: اولمپئین ماحور شہزاد
-
جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا
-
بیٹنگ یونٹ نے اچھا کھیلا ہے اور اچھی پوزیشن میں ہیں: عبداللہ شفیق
-
پاکستان آج 328 رنز سے اپنی اننگز آگے بڑھائے گا
-
ملتان کی وکٹ باولرز کے لئے قبرستان ہے: کیون پیٹرسن