ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے جبکہ اسکواڈ میں دو ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
آسٹریلوی اسکواڈ کی قیادت مچل مارش کے سپرد کی گئی ہے، ٹریولنگ ریزروز میں میتھیو شارٹ اور جیک فریزر کو شامل کیا گیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ ویسٹ انڈیز میں اکٹھا ہو گا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے اور امریکہ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ
مچل مارش (کپتان)، ایشٹن آگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز کی ڈولفنز کو 174 رنز سے شکست
-
پاکستان کی نمائندگی کے اہل فٹبالر کا اسرائیلی کلب کیساتھ معاہدے سے انکار
-
اسٹالینز کا ڈولفنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ون ڈے کپ: شاداب خان اور اسامہ میر بخار میں مبتلا
-
قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی منصوبے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا: صوبائی وزیر کھیل پنجاب
-
ریڈ بال کا منجھا ہوا بولر وائٹ بال میں بھی اچھی بولنگ کرلیتا ہے: میر حمزہ