May 20, 2024 | 10:50 pm
پی ایف ایف نے جناح اسٹیڈیم میں نصب نئی لائٹس غیر معیاری قرار دے دیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے جناح اسٹیڈیم میں نصب نئی لائٹس کو غیر معیاری قرار دے دیا۔
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو اس سلسلے میں خط بھی لکھ دیا۔
خط میں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے تحریر کیا کہ جناح اسٹیڈیم میں نئی لائٹس فیفا اور اے ایف سی معیار کی نہیں، گول پوسٹس کی دونوں جانب روشنی ناکافی ہے۔
خط کے متن میں کہا گیا کہ پی ایف ایف نے 3 مئی اور 18 مئی کو گراؤنڈ کا جائزہ لیا تھا۔ پہلی جائزہ رپورٹ کے بعد پی ایس بی کو آگاہ کیا گیا تھا۔ اطلاع دینے کے باوجود بھی نشاندہی کیے گئے مسائل کا حل نہیں نکالا گیا۔
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ اگر لائٹ کا مسئلہ حل نہ ہوا تو میچ کا انعقاد مشکل ہوجائے گا۔
مزید خبریں
-
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ:مارخورز نے اسٹالینز کو 3 رنز سے ہرا دیا
-
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پربھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
-
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کل جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے
-
کیا پی سی بی نے جیسن گلیسپی سے راہیں جدا کرنے کا ارادہ کر لیا ہے؟
-
عالیہ رشید پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے نامزد
-
پہلا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان کو زمبابوے کے ہاتھوں آخری گیند پر شکست
-
پاکستان ٹیم ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گئی
-
جو روٹ کی حکمرانی ختم، ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی معاملہ، پی سی بی تاحال اپنے موقف پر قائم
-
سعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی مل گئی
-
چیمپئنز ٹرافی معاملات ادھورے چھوڑ کر چیئرمین آئی سی سی آسٹریلیا چلے گئے
-
حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار