May 06, 2024 | 11:34 am
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ڈھاکا میں ہو گا اور فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہی کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر ون کے ساتھ شامل ہے جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلا دیش اور کوالیفائر ٹو شامل ہیں۔
پاکستان ٹیم 6 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سلہٹ میں کھیلے گی۔
علاوہ ازیں پاکستان کا 8 اکتوبر کو آسٹریلیا، 11 کو کوالیفائر ون اور 13 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ شیڈول ہے جبکہ میگا ایونٹ کا فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکہ میں شیڈول ہے۔

مزید خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی پہلی بار لنکا پریمیئر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے
-
پاکستان ویمنز انڈر 19 اور جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 کے درمیان ٹی20 سیریز کا آج سے آغاز
-
نو عمر لڑکے سے زیادتی کے الزام میں فیفا ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے والا ریفری چل بسا
-
فیفا ورلڈکپ میں فرانس اور اسپین کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا
-
ناصر حسین نے اینڈی فلاور کو میک کولم کا بہترین متبادل قرار دے دیا
-
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کرلی
-
دورۂ ویسٹ انڈیز پر کپتان بابراعظم کا ذمہ داری ملنے پر فخر کا اظہار
-
فائقہ ریاض کامن ویلتھ گیمز سے قبل انفرادی ٹریننگ پر مجبور
-
ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے تیار
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جدید GPS پلیئر ٹریکنگ سسٹم متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز روانہ
-
آئی سی سی اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی بات نہ ہوسکی