May 05, 2024 | 11:47 pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کےلیے ایک ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا گیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں۔
محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے ملاقات میں کہا کہ کسی دباؤ کے بغیر کھیلیں، بھرپور مقابلہ کریں، میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے۔ جیت آپ کیلئے اور ہار ان کےلیے ہوگی۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ میدان میں ٹیم ورک کا مظاہرہ کریں، انشااللّٰہ فتح قدم چومے گی۔ شاہین شاہ آفریدی سے قوم کو بہت سی توقعات ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا، انہوں نے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی اور ایک بڑا اعلان بھی کیا۔
اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں 3000 رنز مکمل کرنے پر اور نسیم شاہ کو 100 وکٹیں لینے پر خصوصی گرین شرٹس دیں۔
چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ بھی دیا۔

مزید خبریں
-
حارث روف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ٹھہرنے کی ہدایت
-
نوجوانوں کو مزید موقع دینگے: سلمان علی آغا
-
ارباب نیاز اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھٹائی میں پڑنے کا امکان
-
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی کھیل کے موجودہ ڈھانچے میں تبدیلی کی تجاویز
-
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران صاحبزادہ فرحان کا نیا قومی ریکارڈ
-
نیوزی لینڈ کا اہم بیٹر پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ