May 04, 2024 | 03:36 pm
پاکستان سپر لیگ 10 کے لیے ونڈو تجویز کردی گئی
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے لیے ونڈو تجویزکر دی گئی ہے۔
ذرائع کےمطابق تجویز کردہ ونڈو کے مطابق اگلے برس ہونے والے پی ایس ایل 10 کے لیے 8 اپریل سے 20 مئی تک کی ونڈو تجویز کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے فرنچائزز کو اس حوالے سے تجاویز پیش کر دی گئی ہیں اور پی ایس ایل 10 کی ونڈوکھلاڑیوں کی سہولت، ورک لوڈ مینجمنٹ اور مصروفیات کو مدنظر رکھ کر تجویزکی گئی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ تمام فرنچائزز کو ایک مارکی پلیئر سے معاہدے کی سہولت دے دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام فرنچائزز اگلے ایک سے دو ماہ میں مارکی پلیئر سے معاہدہ کر سکیں گی اور مارکی پلیئر سے معاہدے کے لیے پی سی بی مالی معاونت بھی کرے گا۔

مزید خبریں
-
دوسرا دن: پاکستان آج 143 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی
-
ملتان ٹیسٹ: ہم پہلے دن پلان کے مطابق کھیلے، جیڈن سیلز
-
دھند نہ ہوتی تو میچ 3 دن سے زیادہ نہیں چلنا تھا، محمد رضوان
-
فخر زمان نے بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کے نام بتادیے
-
پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں، ڈیرل مچل
-
پہلے سیشن میں پاکستان کے 4 وکٹ پر 86 رنز
-
چیمپئنز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مستعفی
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
-
قومی ٹیم کے سابق کپتان کو 14 سال کی سزا سنا دی گئی
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان آئے گی
-
رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا معاوضہ آپ کے ہوش اڑا دے گا
-
سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن تھرو کے فین نکلے