May 04, 2024 | 02:05 pm
ہمارے دلوں میں کچھ نہیں بابر، عامر اور میں ہم تینوں دوست ہیں: عماد وسیم
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ قومی کرکٹر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ہمارے دلوں میں کچھ نہیں بابر، عامر میں تینوں دوست ہیں اور ہم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہے ہیں اس کی کپتانی میں ورلڈ کپ جیتنا ہے اور اس کے لیے اسے ہم سپورٹ کر رہے ہیں، ہو سکتا ہے کہ وہ دوبارہ کپتان ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بنا ہو۔
قذافی اسٹیڈیم میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کی ٹریننگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ میری واپسی اس لیے ہوئی ہے کہ پاکستان کے لیے بہتر کریں ، ورلڈ کپ ہمارے لیے بڑا ایونٹ ہے اور سب کی نظریں ہم پر ہیں مایوس نہیں کریں گے۔
حال ہی میں اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے والے آلراؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ پرفارمنس ہمیشہ جواب دیتی ہے منہ سے نہیں بیٹ بال سے جواب دینا چاہیے ، پرفارمنس سے مطمئین ہوں گا اور سب کو مطمئین کروں یہی چاہوں گا۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ مجھے جو رول ملے گا اسے پورے کروں گا اور ہمارا انفرادی گول نہیں ہے سب کا ایک ہی گول ہے اور وہ اچھا کھیلنا ہے، ورلڈ کپ میں ہمیں اچھے مومنٹم کے ساتھ جانا ہے گیارہ تیرہ پلئیرز کو پتہ چل جائے گا کہ یہ کمبی نیشن ہے۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر