May 04, 2024 | 01:24 pm
’’خدا کے لیے انصاف کرو‘‘ افتخار احمد ناراض کیوں ہوگئے؟
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ خدا کے لیے انصاف کرو ایک میچ کے لئے کچھ نہیں ہوا تو کہا جانے لگا کہ میں چھکے نہیں مار رہا کچھ نہیں کر رہا۔
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنا ہمارا ٹارگٹ ہے اور چھکے جو بھی مارے ہم نے جیتنا ہے، اگر سب چھکے ماریں تو پانچ سو رنز بن جائیں۔
افتخار احمد نے کہا کہ ہمارا نہ بھارت ٹارگٹ ہے نہ کینیڈا ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے ہماری ٹیم ایسی ہے جو ورلڈ کپ جیت سکتی ہے، ہمارے پاس ورلڈکپ نہ جیتنے والی کوئی معذرت نہیں ہو گی۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر نے کہا کہ منجمنٹ جو کہے ہمیں وہاں کھیلنا اور ان کے پلان کے مطابق کھیلنا ہے، بابر اعظم دنیا کا بہتر بیٹر ہے وہ رول کے مطابق بیٹنگ کرتے ہیں۔

مزید خبریں
-
پاکستان ویمنز انڈر 19 اور جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 کے درمیان ٹی20 سیریز کا آج سے آغاز
-
نو عمر لڑکے سے زیادتی کے الزام میں فیفا ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے والا ریفری چل بسا
-
فیفا ورلڈکپ میں فرانس اور اسپین کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا
-
ناصر حسین نے اینڈی فلاور کو میک کولم کا بہترین متبادل قرار دے دیا
-
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ٹیم نے کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کرلی
-
دورۂ ویسٹ انڈیز پر کپتان بابراعظم کا ذمہ داری ملنے پر فخر کا اظہار
-
فائقہ ریاض کامن ویلتھ گیمز سے قبل انفرادی ٹریننگ پر مجبور
-
ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے تیار
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جدید GPS پلیئر ٹریکنگ سسٹم متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز روانہ
-
آئی سی سی اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی بات نہ ہوسکی
-
فیفا کے صدر کا مستقبل میں 64 ٹیموں کا ورلڈکپ کروانے کا عندیہ