May 03, 2024 | 11:45 pm
پانچواں ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان ویمن کو ہرا کر سیریز جیت لی
پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 4-1 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان ویمن کا 135 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 134 رنز اسکور کیے، سدرہ امین نے 48، منیبہ علی نے 25 اور عائشہ ظفر نے 22 رنز بنائے۔
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کی فلیچر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
ویسٹ انڈین ویمن نے ہدف 19ویں اوور میں دو وکٹ پر حاصل کرلیا، کپتان ہیلی میتھیوز نے 11 چوکوں کی مدد سے 78رنز کی اننگز کھیلی، شیمانے کیمبل 33رنز پر ناقابل شکست رہیں۔
پاکستان کی نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
سیریز کے میچز جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے گئے۔

مزید خبریں
-
قذافی اسٹیڈیم لاہور کے فلڈ لائٹس ٹاور کو روشن کردیا گیا
-
بھارتی ٹیم کی کٹ پر پاکستان لکھا ہوگا، بی سی سی آئی کی تصدیق
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی ترقی
-
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شروع کر دیں
-
اعلان کے باوجود اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کٹ پر پاکستان کا نام ہوگا یا نہیں ہوگا؟ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا
-
عثمان قادر ویمن ایشز سیریز کا حصہ بن گئے
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سعود شکیل کو کپتان بنانے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی میں شان مسعود کو آزمانے پر غور شروع
-
آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ الکاریز کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیر کھیل سندھ کا قیدیوں اور ٹرانس جینڈرز کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا اعلان
-
قازقستان کیخلاف ڈیوس ٹائی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان