May 03, 2024 | 11:07 pm
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت راومن پاول کریں گے، الزاری جوزف، جانسن چارلس، روسٹن چیز اور شمرون ہٹمیئر ٹیم میں شامل ہیں۔
جیسن ہولڈر، شائے ہوپ، اکیل حسین، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، گڈاکیش موتی، نکولس پورن اور آندرے رسل بھی ویسٹ انڈین ٹیم کا حصہ ہیں۔
شیرفین ردرفورڈ اور روماریو شیفرڈ کو بھی ویسٹ انڈین ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔

مزید خبریں
-
بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائیشیا میں گرفتار ہو گئے
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
-
چیمپئنز ٹرافی میں انجری کا سامنا کرنے فخر زمان کیا پی ایس ایل میں دستیاب ہوں گے؟
-
لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے
-
فلسطینیوں پر حملوں اور سینکڑوں شہادتوں پر عثمان خواجہ کا اہم بیان
-
عامر جمال سابق کرکٹر بریڈ ہوگ پر برس پڑے
-
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے کی تیاری کیلئے کھلاڑی آج سے ٹریننگ کریں گے
-
پاکستان ٹیم پرتنقید عام ہوچکی ہے: حارث رؤف
-
ہمیں پاور پلے میں بہتر ہونے کی ضرورت ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست
-
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے136 رنز کا ہدف