May 03, 2024 | 03:50 pm
آئی سی سی رینکنگ: پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ ٹیم رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا نے سالانہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور اس کے ریٹنگ پوائنٹس 124 ہوگئے ہیں۔
آسٹریلیا کے بعد بھارتی دوسرے اور اور انگلش ٹیم تیسرے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہے۔
دوسری جانب ون ڈے کی سالانہ ٹیم رینکنگ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار، آسٹریلیا کا دوسرا اور جنوبی افریقا کا تیسرا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں اور انگلینڈ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔
ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلے نمبر موجود ہے جب کہ آسٹریلیا ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا۔
ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر چلی گئی جب کہ جنوبی افریقا کی ٹیم دو درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ویں نمبر پر آ گئی جب کہ سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان ٹیم دو درجے تنزلی کے بعد 7 ویں نمبر پر چلی گئی ہے۔

مزید خبریں
-
ویمن باکسنگ چیمپئن شپ: 14 ویمن باکسنگ ٹیموں کی 112 باکسرز کی شرکت
-
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
-
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں ہوگی
-
انگلینڈ کے بین ڈکٹ چیمپئنز ٹرافی کیلئے فٹ قرار
-
ایشین یوتھ جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نےپہلی بارغیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
پاکستان ٹیم میں پوٹینشل ہے ہم چیمپئنز ٹرافی جیت سکتے ہیں: سلمان علی آغا
-
آسٹریلیا کو سری لنکا کے ہاتھوں دوسرے ون ڈئے میں بھی شکست
-
ہم 280 رنز کرنا چاہتے تھے مگر نیوزی لینڈ کے بولرز نے دباؤ میں رکھا: کپتان محمد رضوان
-
سلمان آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار
-
پچھلے اور آج کے میچ میں خوشدل شاہ نے اچھی بولنگ کی، عاقب جاوید
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پریکٹس میچ، افغانستان کو 144 رنز سے شکست