May 03, 2024 | 02:25 pm
پی سی بی میں اعلیٰ افسران کے مستعفی ہونے کا سلسلہ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈئریکٹرز کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔
پی سی بی کے اعلی عہدیداروں کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس میں بورڈ ذرائع نے دعوی کیا ہے بورڈ میں استعفے دیے نہیں جا رہے بلکہ استعفے لیے جا رہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق نہ کوئی تنگ آ کر چھوڑ رہا ہے نہ کسی سے کوئی اختلاف ہے بلکہ پی سی بی کو اس وقت غیر سیاسی بنانا اولین ترجیح ہے ،اس لیے اب کوئی تعلقات ، گروپنگ یا سفارشات پر کوئی عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتا رائٹ مین فار دی رائٹ جاب کے فارمولے پر سختی سے عمل ہو گا۔
واضح رہے کہ چیئرمین محسن نقوی نے آغاز میں تمام عہدیداروں کو پیغام پہنچا دیا تھا۔خیال رہے کہ چیئرمین محسن نقوی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد چھ اعلی عہدیداروں کے استعفے سامنے آچکے ہیں جبکہ بورڈ میں آنے والے دنوں میں مزید استعفے بھی سامنے آنے بھی کا امکان ہے۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر