May 03, 2024 | 12:15 pm
احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ میں کیا کہا گیا؟
پاکستان کرکٹ بورد (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ مل چکی ہے جس میں گیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی تکلیف کی تشخیض میں تاخیر کی گئی ہے۔
ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے ایسا سرجن تجویز کیا جس کا فیلڈ میں تجربہ کم تھا اور تعلیمی اہلیت بھی،پی سی بی آفیشلز نے احسان اللہ پر ری ہیب پروٹوکول پر عمل نہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے کہا تھا کہ احسان اللہ کی انجری کے معاملے میں غفلت سامنے آئی تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔
اس صورت حال کے بعد پی سی بی کے میڈیکل کمیٹی اینڈ اسپورٹس سائینزڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استعفی بھی دے دیا، ذرائع کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کے انجریز کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کی تھی۔
خیال رہے کہ محسن نقوی کو احسان اللہ سمیت ارشد اقبال، ذیشان ضمیر اور شوال ذوالفقار کی میڈیکل رپورٹس موصول ہوئیں ہیں جس پر محسن نقوی نے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دلاویز اور پروفیسر ڈاکٹر ممریز کا دس دن میں رپورٹس مرتب کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

مزید خبریں
-
لائنز کا مارخورز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان
-
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
پاکستان کے فخر زمان کا یو اے ای کی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ
-
ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی، PSB کی اے ایف پی سے وضاحت طلب
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں سیکورٹی تسلی بخش ہیں: آئی سی سی
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن میچ میں 154 رنز کا ٹارگٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ جائیں گی
-
جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلدنگ کرنے کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم آج لاہور پہنچے گی
-
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت بنگلادیش سیریز پر جھوٹا الرٹ جاری کردیا
-
چیمپئنز کپ میں شریک ٹاپ پلیئرز آخری پول میچ کے بعد لاہور جائیں گے