May 03, 2024 | 09:56 am
پی سی بی میں پی ایس ایل کی کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی
رپورٹ: عبد الماجد بھٹی۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق نائلہ بھٹی نے حکام سے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے اور ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔
علم میں رہے کہ نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں۔ نائلہ بھٹی سے چند گھنٹے قبل پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں
-
دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں
-
ریسلر انعام بٹ پر 2 ماہ کی پابندی کی تجویز
-
دورہ انگلینڈ کےبعد کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا شاندار استقبال
-
محمد رضوان کا سائبر کرائم انویسٹی گیشن کو بھیجے گئے خط کا متن سامنےآگیا
-
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد محمد عباس کی ڈربی شائر میں واپسی
-
اسٹیو اسمتھ کا ایشز میں شرکت سے متعلق بڑا بیان
-
بابر اعظم کا ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ
-
جاپان میں ایشین گیمز سے قبل رہائش کا سنگین بحران پیدا ہوگیا
-
گریٹ نارتھ رن کے دوران دو 25 سالہ رنرز چل بسے، منتظمین
-
ٹیم پاکستان آ کر کھیلنے کیلئے پُرجوش ہے، ای سی بی سیکیورٹی وفد کی اجلاس کے دوران گفتگو
-
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم پر سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
-
ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا بھارت میں کھیلنے سے متعلق بھارت کا بیان