May 02, 2024 | 10:51 pm
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آفیشل اینتھم جاری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا۔
ورلڈ کپ اینتھم گریمی ایوارڈ ونر گلوکار شان پال اور کیس نے گایا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اینتھم میں کرس گیل، شیونارائن چندرپال، اسٹیفنی ٹیلر، یوسین بولٹ سمیت متعدد ایتھلیٹس کو دکھایا گیا ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں
-
حارث روف اور عثمان خان کو نیوزی لینڈ میں ٹھہرنے کی ہدایت
-
نوجوانوں کو مزید موقع دینگے: سلمان علی آغا
-
ارباب نیاز اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھٹائی میں پڑنے کا امکان
-
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی کھیل کے موجودہ ڈھانچے میں تبدیلی کی تجاویز
-
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران صاحبزادہ فرحان کا نیا قومی ریکارڈ
-
نیوزی لینڈ کا اہم بیٹر پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز چار ایک سے جیت لی
-
پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
-
تمیم اقبال کی انجیو پلاسٹی کے بعد اب طبیعت کیسی ہے؟
-
صائم ایوب اپنوں میں عید منانے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں
-
نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ