May 02, 2024 | 07:26 pm
احسان اللہ کی انجری کا معاملہ: ڈائریکٹر پی سی بی میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز مستعفی
پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی انجری کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی ہوگئے۔
ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم نے استعفیٰ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھیج دیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کے انجریز کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل پر احسان اللّٰہ کی انجری کو غیر ذمہ دارانہ طریقے سے ہینڈل کرنے کا الزام تھا، کھلاڑیوں کی انجریز پر آج چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹ موصول ہوئی تھی۔
محسن نقوی کو احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر اور شوال ذوالفقار کی میڈیکل رپورٹس موصول ہوئیں۔
اس سے قبل محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میڈیکل کمیٹی سے تمام رپورٹس موصول ہو گئی ہیں، رپورٹس کا جائزہ لے کر جلد تفصیلات سامنے لائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دلاویز اور پروفیسر ڈاکٹر ممریز کا دس دن میں رپورٹس مرتب کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

مزید خبریں
-
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
-
14 سالہ کھلاڑی نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا
-
کون ہوگا پاکستان ٹیم کا نیا کوچ؟ مشاورتی عمل جاری
-
صاحبزادہ فرحان لاہور قلندرز کیخلاف کھیلنے کیلئے پرجوش
-
ہمارے ٹاپ آرڈر کو تھوڑا زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: سکندر رضا
-
ہمارے پلاٹینم اوورسیز پلیئرز کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ندیم خان
-
لاہور قلندرز جس سمت جارہی ہے اُس سے مطمئن ہیں، فخر زمان
-
یہ جنگیں لڑنے کا دور نہیں، کچھ حاصل نہیں ہوگا، جہانگیر خان
-
لندن میراتھن 2025 میں 40 سے زائد پاکستانی اور اوورسیز پاکستانی رنرز کی شرکت
-
جارحانہ انداز فاسٹ بولر کی خوبصورتی ہوتی ہے: محمد عامر
-
حارث روف ون ڈے کرکٹ میں 25 اوورز کے بعد ایک ہی گیند کے استعمال کے حامی
-
تیز کھیلوں تو ہتھوڑا کہتے ہیں سلو کھیلیں تو تنقید کرتے ہیں: عثمان خان