May 02, 2024 | 11:12 am
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کنیڈین کرکٹ ٹیم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ کینیڈا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
کینیڈا کی کرکٹ ٹیم میں ایک ٹریولنگ ریزرو کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس:
گروپ اے: پاکستان، بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا، مریکہ
گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ، عمان
گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگینڈا، پاپوا نیو گنی
گروپ ڈی: جنوبی افریقا، سری لنکا، بنگلادیش، نیدرلینڈز، نیپال

مزید خبریں
-
کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے نا اہل
-
برمنگھم ٹیسٹ: تیسرے دن کا آغاز، پاکستان کو برتری ختم کرنے کیلئے مزید 268 رنز درکار
-
صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر ناصر حسین شدید برہم
-
امام الحق اور محمد رضوان کیخلاف سائبر کرائم ایجنسی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
-
ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کا سامنا کون کرے گا؟ فیصلہ آج ہوجائے گا
-
کوشش ہے وقار یونس کی طرح کامیابیاں حاصل کروں: رضا اللہ
-
انگلش ٹیم کی کوچ ساہ ٹیلر نے سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے
-
ایجبسٹن ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 2 وکٹوں پر 52 رنز، 268 کا خسارہ باقی
-
یو ایس اوپن ٹینس: ویمن ایونٹ، 51 برس بعد پہلی مرتبہ ٹاپ فور سیڈڈ کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
این سی سی آئی اے میں پیشی، رضوان، امام الحق نے جواب کیلئے مزید وقت مانگ لیا
-
برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کا 23 رنز کی برتری کیساتھ دوسرے دن کا آغاز