May 02, 2024 | 09:51 am
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان قومی سلیکشن کمیٹی ابھی سوا گیارہ بجے کرے گی۔
اس بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ 18 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیے جانے امکان ہے اور بابراعظم کی قیادت میں صائم ایوب ،عثمان خان، فخر زمان ،محمد رضوان اور شاداب خان اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ممکنہ کھلاڑیوں میں افتخار احمد ،عماد وسیم ،اُسامہ میر،اعظم خان، شاہین آفریدی ،محمد عامر،نسیم شاہ ،عرفان نیازی اور ابرار احمد کو بھی منتخب کیا جائے گا۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ حارث رؤف،عباس آفریدی اور زمان خان کے نام بھی ممکنہ فہرست میں شامل ہیں جبکہ حارث روف مکمل فٹ ،محمد رضوان ،اعظم خان اور عرفان خان کی حوصلہ افزاء رپورٹس ہیں۔
اس کے علاوہ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نائب کپتان کے لیے محمد رضوان مضبوط اُمیدوار ہیں جبکہ شاداب خان بھی دوڑ میں شامل ہیں۔
علم میں رہے کہ پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئر لینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو لیڈز میں کھیلا جائے گا، جس کے بعد ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول:
پہلا ٹی ٹوئنٹی 22 مئی۔ لیڈز
دوسرا ٹی ٹوئنٹی 25 مئی۔ برمنگھم
تیسرا ٹی ٹوئنٹی 28 مئی۔ کارڈف
چوتھا ٹی ٹوئنٹی 30 مئی۔ اوول

مزید خبریں
-
طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر فائز
-
وسیم اکرم اور مصباح الحق فریضۂ حج کی سعادت کیلئے روانہ
-
ہم نے رنز کرنے ہیں نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے: وہاب ریاض
-
صاحبزادہ فرحان کو دمبولا سکسرز نے اپنا آئیکون پلیئر سائن کرلیا
-
فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
-
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کو سلہٹ ٹیسٹ میں غصہ مہنگا پڑگیا
-
شکست سے میں اور ٹیم بھی دلبرداشتہ ہیں: شان مسعود
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان
-
شان مسعود نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پاکستانی کوہ پیماء سہیل سخی کا کارنامہ
-
ڈھاکا سے سلہٹ تک پاکستان کی ناکامی، بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ