May 02, 2024 | 08:30 am
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم ملائیشیا روانہ
رپورٹ: عتیق الرحمٰن۔۔۔ پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے عماد بٹ کی قیادت میں رات ایک بجکر 20 منٹ پر ملائیشیا روانہ ہوگئی۔
پاکستا ن کے 18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی اور رانا مجاہد بھی ملائیشیا روانہ ہوئے ہیں۔رولینٹ آلٹمنز ہیڈ کوچ، ذیشان اشرف منیجر، محمد عثمان اسیسٹنٹ کوچ ،ندیم لودھی ویڈیو انالسٹ ،محمد وقاص فزیو تھراپسٹ شامل ہیں۔
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کا چار مئی سے ایپو میں آغاز ہورہا ہے۔ پاکستانی ٹیم افتتاحی روز میزبان ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی۔
پاکستان کا دوسرا میچ پانچ مئی کو جنوبی کوریا سے ہوگا، سات مئی کو جاپان سے ٹاکرا ہوگا اور پھر آٹھ مئی کو کینیڈا سےمقابلہ ہوگا، دس مئی کو نیوزی لینڈ کی ٹیم سے مدمقابل ہوگی، ایونٹ کا فائنل گیارہ مئی کو ہوگا۔

مزید خبریں
-
ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں 157 رنز پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 کا ہدف
-
ویمن انڈر 19 ورلڈ کپ: 3 میچز کے فیصلے، 3 بارش سے متاثر
-
پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پوزیشن مستحکم
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
-
ساجد اور نعمان نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن اُدھیڑ دی ، 137 پر آل آؤٹ
-
اسٹیڈیمز کے نئے ہاسپٹیلیٹی باکسز فروخت کیلئے پیش
-
پاکستانی نژاد انگلش فاسٹ بولر ثاقب محمود کو بھارتی ویزا جاری
-
کراچی انتظامیہ کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 230 رنز بنا کر آؤٹ
-
دوسرا دن: پاکستان آج 143 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گی
-
ملتان ٹیسٹ: ہم پہلے دن پلان کے مطابق کھیلے، جیڈن سیلز
-
دھند نہ ہوتی تو میچ 3 دن سے زیادہ نہیں چلنا تھا، محمد رضوان