May 01, 2024 | 11:56 pm
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
رپورٹ: ارفع فیروز زکی۔۔۔نوجوان اسپنر مہران ممتاز نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتی کھلاڑیوں نے دوران میچ گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا۔
جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں ارفع کا کہنا تھا کہ انڈر16، 19 ایمرجنگ ایشیاکپ، پی ایس ایل کھیلا، اس دوران نیا کچھ سیکھنے کو ملا۔
مہران ممتاز نے کہا کہ بطور لیفٹ آرم اسپنر مختلف ویریئشنز کرنے کی کوشش کرتا ہوں، بابر اعظم نے ہمیشہ سمجھایا کہ ڈاٹ بالز کرو، وکٹیں خود ملیں گی
مہران ممتاز نے کہا کہ بھارت کے خلاف ایمرجنگ ایشیاکپ کھیلا تو کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی ہوئی۔ بھارتی کھلاڑیوں نے دوران میچ گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا۔
نوجوان اسپنر کا کہنا تھا کہ بھارت کو ایمرجنگ ایشیاکپ میں شکست دینا میرے کیریئر میں اعزاز کی بات ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نعمان علی، عماد وسیم، آصف آفریدی اور محمد نواز کی باؤلنگ دیکھ کر سیکھتا ہوں۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر