May 01, 2024 | 03:20 pm
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کی سترہ رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں عالیہ ریاض ، عائشہ ظفر اور ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا،گل فیروزہ ، منیبہ علی،نجیہہ علوی ،نشرہ سندھو اور نتالیہ پرویز پر مشتمل ہے۔
ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، طوبٰی حسن ام ہانی اور وحیدہ اختر کو بھی منتخب کیا گیا ہے۔
علم میں رہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم 5 مئی کو کراچی سے براستہ دبئی انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگی، اس دورے میں ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنلز شیڈول ہیں۔
واضح رہے کہ یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے، پاکستان ویمنز ٹیم کی آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں یہ آٹھویں اور آخری سیریز ہوگی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول:
پہلا ٹی ٹوئنٹی : 11 مئی ، برمنگھم
دوسرا ٹی ٹوئنٹی : 17 مئی، نارتھ ہیمپٹن
تیسرا ٹی ٹوئنٹی : 19 مئی، لیڈز
پہلا ون ڈے: 23 مئی ، ڈربی
دوسرا ون ڈے : 26 مئی، ٹانٹن
تیسرا ون ڈے : 29 مئی، چیلمسفورٹ

مزید خبریں
-
آسٹریلیا سیریز: محمد رضوان کی جگہ نئے وکٹ کیپرز کو آزمانے کا امکان
-
طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر فائز
-
وسیم اکرم اور مصباح الحق فریضۂ حج کی سعادت کیلئے روانہ
-
ہم نے رنز کرنے ہیں نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے: وہاب ریاض
-
صاحبزادہ فرحان کو دمبولا سکسرز نے اپنا آئیکون پلیئر سائن کرلیا
-
فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
-
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کو سلہٹ ٹیسٹ میں غصہ مہنگا پڑگیا
-
شکست سے میں اور ٹیم بھی دلبرداشتہ ہیں: شان مسعود
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان
-
شان مسعود نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پاکستانی کوہ پیماء سہیل سخی کا کارنامہ