May 01, 2024 | 12:07 pm
دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی پاکستان ٹیم کا اعلان کل کرے گی۔
علم میں رہے کہ پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئر لینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد متوقع ہے۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا گزشتہ روز کہنا تھا کہ دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج کردیا جائے گا مگر آج نہیں ہوا اس بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ نشتر پارک اسپورٹس کمپلکس میں چیف منسٹر کی ایک تقریب طے ہے جس کی وجہ سے اس حصے کو بند کیا گیا ہے اس لئے آج وہاں پہنچنا ممکن نہیں تھا۔

مزید خبریں
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں پاکستان کے مزید دو میڈلز
-
چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے حسن علی کی اسکواڈ پر رائے
-
میچ فکسنگ کی وجہ سے پابندی کا سامنا کرنے والی دنیا کی پہلی ویمن کرکٹر
-
ہماری سوچ یہی ہوگی کہ ہمیں چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے: محمد رضوان
-
اسپنر میتھو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
-
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے افغانستان ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
تین ملکی سیریز کا اہم مقابلہ آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
-
آسٹریلیا کا ایک اور اہم کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا
-
فاسٹ بولر جسپرت بمرا چیمپئنز ٹرافی سے باہر
-
چیمپئینز ٹرافی، آسٹریلوی اسکواڈ سے ایک اور اہم کھلاڑی باہر
-
چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں بھی کرانے کا فیصلہ