May 01, 2024 | 09:09 am
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے افغانستان کرکٹ ٹیم نے بھی اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم راشد خان کی قیادت میں رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ابراہیم زردان، نجیب اللہ زردان، محمد اسحاق (وکٹ کیپر)، عظمت اللہ اور محمد نبی پر مشتمل ہے۔
ان کے علاوہ گلاب دین نبی، کریم جنت، ننگائل کہروٹ، مجیب الرحمٰن، نور احمد، نوین الحق، فضل الحق اور فرید احمد بھی اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ صدیق اٹل، حضرت اللہ زازائی اور سلیم صافی ریزرو اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
خیال رہے کہ رواں سال یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کو گورپ سی میں رکھا گیا ہے جس میں اس کا مقابلہ نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، یوگینڈا اور پاپا نیو گونیا سے ہوگا۔

مزید خبریں
-
معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کپتانوں کا فیصلہ کوچ اور سلیکٹرز کریں گے، چیئرمین پی سی بی
-
اولی پوپ کا کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ جو ٹنڈولکر بناسکے نہ بریڈمین
-
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام
-
نور زمان ایس چیلنجر اسکواش ٹور کے فائنل میں پہنچ گئے
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
-
زم آفرو ٹی 10 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا گیا
-
زم ایفرو ٹی10 میں چھ پاکستانی کرکٹرز شامل
-
چیمپئنز کپ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کے درمیان فرق کو کم کرے گا: ندیم خان
-
پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
-
جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے
-
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر